بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ آسٹریلیا کے "مطالعاتی مرکز برائے انسداد بالادستی (Centre for Counter Hegemonic Studies [CCHS]) کے سربراہ "ٹم اینڈرسن (Tim Anderson)" نے ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کیا کہ 'آبنائے ہرمز ایک بین الاقوامی آبنائے ہے"، اور کہا: یہ اسٹراٹیجک آبنائے مکمل طور پر ایران اور عمان کے ارضی پانیوں میں واقع ہے۔
اینڈرسن نے کہا:
- آبنائے کا باریک ترین حصہ صرف 21 میل چوڑا ہے، حالانکہ
- بحری حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن نے ارضی پانیوں کو ساحل سے 13/8 میل تک، قرار دیا ہے۔
- عمان نے اس کنونشن کو منظور کیا ہے جبکہ
- ایران اور امریکہ نے اسے منظور نہیں کیا ہے۔
- آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایران اور عمان کے ارضی پانیوں میں واقع ہے اور
- ایران اور عمان کے درمیانی پانیوں میں کوئی بین الاقوامی آب راہ، نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ